Experiences Shared By Kamali Companions


Admin

اس سال سالانہ اجتماع انشا اللہُ تعالٰی۲۲ مارچ بروز اتوار ہو گا- حضرت جی رح کے بقول یہ دن سلسلہ اویسیہ کمالیہ کے لیے عید کے دن کی جیثیت رکھتا ہے۔ اس لیَے سب کو چا ہیئے کہ اس دن ہر صورت دارالفیضان آئیں اور اجتماع میں شرکت کریں-

Go back