Experiences Shared By Kamali Companions
Waseem Tahir
اسلام علیکم
پهر صبح شام دارولفضان جانے کامعمول بن گیا حال سفر ایک ہی بار پڑھ ساری پڑھ ڈالی.
حضرت جی نے پوچها کتاب پڑهی کیا محسوس کیا میں نے عرض کی جہاں آپ نے داڑهی مبارک کا زکر کیا هے که میں نے داڑهی کیسے رکهی.تو میں نے اسی وقت داڑھی کی نیت کر لی.حضرت جی مسکرائے الحمدللہ